پا کستانی سفیر

چینی کا رو باری طبقہ پا کستان میں آزادانہ ٹیکس نظام سے فائدہ اٹھا ئے، پا کستانی سفیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے  جنوب مغربی چین کے  صوبے سیچوان کا دورہ کیا جو  چین کا ایک اقتصادی اور ثقافتی مرکز   ہے ۔ منگل کے روز انہوں نے اس دورے کے دوران صوبائی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل معیشت

پا کستان کی ڈیجیٹل معیشت میں 17 گنا اضافہ متوقع

پاکستانی میڈیا کی حالیہ رپورٹس کے مطابق، پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی Zong 4G اور ڈیجیٹل میڈیکل پلیٹ فارم” صحت کہانی “نے اعلان کیا ہے کہ وہ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے صارفین کو 10,000 مفت طبی مشاورت کی فراہمی میں تعاون مزید پڑھیں

digital road

چین، پا کستان سمیت 20 مما لک کی “ڈیجیٹل سلک روڈ” بین الاقوامی کانفرنس میں شر کت

بیجنگ (گلف آن لائن) بیجنگ میں ساتویں “ڈیجیٹل سلک روڈ” بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا، جس میں فن لینڈ، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان سمیت 20 سے زائد ممالک کے تقریباً 250 ماہرین نے شرکت کی۔ اس تین روزہ کانفرنس مزید پڑھیں

fair fartrader

پا کستان کی چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز میں شر کت

بیجنگ (گلف آن لائن)چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2023 کے دوران ، شوگانگ پارک نمائشی ایریا میں، “بیلٹ اینڈ روڈ” سے وابستہ 33 ممالک جن میں پاکستان ، ایران ، منگولیا ، گھانا ، آئیوری کوسٹ ، انڈونیشیا مزید پڑھیں

سیٹلائٹ سسٹمز

پا کستان اور چین کی گلوبل نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹمز کے اجلاس میں شر کت

ابو ظہبی (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی بین الاقوامی کمیٹی برائے گلوبل نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹمز (آئی سی جی) کا 16 واں اجلاس متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں شروع ہوا۔منگل کے روز بے دو سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم انجینئرنگ مزید پڑھیں

پا کستان

پا کستان کی مشکلات ہما ری مشکلات ہیں، چینی عہد یدار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ڈائریکٹرلوچاؤ ہوئی نے پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے چیئرمین اختر نواز ستی سے آن لائن ملاقات کی۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق لو چاؤ ہوئی نے کہا کہ مزید پڑھیں

عالمی ا قتصادی کی تر قی

پا کستان سمیت متعدد مما لک سے سروے کے مطا بق چین کا عالمی ا قتصادی کی تر قی میں اہم کردار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی این تھنک ٹینک اور چین کی رین من یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف نیشنل گورننس اینڈ پبلک اوپینین ایکولوجی کے اشتراک سے “نئے عہد میں چین” کے عنوان سے عالمی مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان

کوئی میرے بارے میں کیا کہتا ہے مجھے پرواہ نہیں، ماہرہ خان

کراچی (گلف آن لائن) پا کستان سمیت بھارت میں بھی شہرت رکھنے والی شوبزانڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے بالآخر اپنے اوپر تنقید کرنے والے کے لئے واضح پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و پروڈیوسر مزید پڑھیں

چین پاکستان اقتصادی راہداری

سی پیک نے پا کستان کے سماجی اور اقتصادی مسائل کو بڑی حد تک ختم کر دیا، دو نوں مما لک کی قیادت نے سی پیک کے فروغ کے لیے واضح سمت کا تعین کر دیا، چینی میڈ یا

اسلام آ باد () پا کستان اور چین کی قیادت کے ما بین اعلی سطح ملا قاتوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے ایک واضح سمت کا تعین کر دیا، دونوں ممالک مزید پڑھیں