طلبا کا ڈیٹا

سندھ حکومت نے پرائمری اسکولزکے طلبا کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (گلف آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری اسکولوں کے طلبا کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبے کے 30 اضلاع کے ڈی ای اوز پرائمری کو طلبا کا بائیو ڈیٹا محکمہ اسکولز کے بائیومیٹرک سسٹم پر درج کرنے ہدایت مزید پڑھیں