پرویز الہٰی

پرویز الہٰی پمز میں زیر علاج، پسلیوں میں تکلیف کی شکایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی پمز ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم آج ان کا دوبارہ طبی معائنہ کرے گی۔ ذرائع پمز ہسپتال کے مطابق چودھری پرویزالہٰی کو گزشتہ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پرویز الہٰی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، پمز ہسپتال منتقل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) رہنما پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالہیٰ کی راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیر مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور(گلف آن لائن ) اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پرویز الہٰی کے ساتھ پنجاب حکومت کا رویہ تشویشناک ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے ساتھ پنجاب حکومت کا رویہ تشویشناک ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے اپنے بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے ساتھ گزشتہ دنوں اڈیالہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست چیف جسٹس کو ارسال کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا وقاص رئوف نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی دہشت گردی کے تین مقدمات میں نامزد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی ٹیکسلا سرکل کے تین تھانوں میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج تین مقدمات میں نامزد کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پرویز الٰہی کی انتخابی نشان ”گدھا گاڑی ”تبدیل کرنے کی درخواست مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے پرویز الٰہی کو انتخابی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

سپریم کورٹ، پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر دوبارہ سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا جس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 31 جنوری تک ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 31 جنوری تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہٰی

سینے میں انفیکشن، پرویز الہی اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو سینے میں تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ چودھری پرویز الہی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے، گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں