بیرسٹر سیف

نااہل مینڈیٹ چورٹولے نے ملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ، بیرسٹرسیف

پشاور(نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف کاکہنا ہے کہ نااہل وفاقی مینڈیٹ چور ٹولے نےملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ہے ۔ ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا کہ مینڈیٹ چوروں کےانٹرنیٹ مزید پڑھیں

مودی

مودی آسٹریا میں کھڑے ہو کر دورہ آسٹریلیا کہہ گئے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں بھارت کے تیسری بار وزیر اعظم بننے والے نریندر مودی آسٹریا کا 2 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس لوٹے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کے اس دورے کو تاریخی قرار دیا جا مزید پڑھیں

حارث رﺅف

آندرے رسل نے حارث رﺅف کو 107میٹر کا چھکا جڑ دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی آندرے رسل نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رﺅف کو 107میٹر کا چھکا لگادیا،میجر لیگ کرکٹ میں آندرے رسل لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز جبکہ حارث رﺅف سان فرانسسکو یونیکارنز کی نمائندگی کر رہے ہیں،اس میچ مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

کراچی (نائندہ خصوصی)سوشل میڈیا پر اپنے بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے مزید پڑھیں

امریکا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی چاہتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتا ہے جہاں ہر ایک پلیٹ فارم پر لوگوں کو ایک دوسرے سے بات کرنے میں مشکلات پیش نہ آئیں۔ مزید پڑھیں

ایشین گیمز

چین، ہانگ چو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب 612 ملین سے زائد بار دیکھی جا چکی

بیجنگ (گلف آن لائن)ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ چو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ نے دنیا بھر کے ناظرین کے لیے 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی مزید پڑھیں

جشن بہار ایوننگ

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا2023 کی 11 ارب لوگوں تک رسائی کا نیا ریکارڈ

بیجنگ (گلف آن لائن)چائنا میڈیا گروپ کے “2023 جشن بہار ایوننگ گالا” نے پوری دنیا میں موجود چینی لوگوں کے دلوں کو چھوتی ایک شاندار ثقافتی ضیافت پیش کی۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس پروگرام مزید پڑھیں