آصف علی ز ر داری

زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر، چار اکتوبر کو ہائی کورٹ کا بینچ کیس سنے گا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پولو گرائونڈ ریفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لی۔اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں