بڑی کمی

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15نومبر مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت

پیٹرول کی قیمت میں 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرول کی قیمت میں (کل)اتوار کو 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل مزید پڑھیں

شوکت ترین کا دعویٰ

روس نے بھی موجودہ حکومت کیساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شوکت ترین کا دعویٰ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے بھی موجودہ حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک انٹرویومیں سابق وزیر خزانہ نے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرول کی قیمت کم نہ کرنے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور( گلف آن لائن) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت کم نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان مجھے ٹی وی پر آکر نہیں کرنا چاہیے تھا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان مجھے ٹی وی پر آکر نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے کل شام مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

پیٹرول کی قیمت سے عوام کی ٹوٹی کمر پر اب بجلی بم گرادیا گیا ہے، عمران اسماعیل

کراچی(گلف آن لائن)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پیٹرول کی قیمت سے عوام کی ٹوٹی کمر پر اب بجلی بم گرادیا گیا ہے،عمران خان کے دور میں تنقید کے نشتر چلانے والے آج فوائد بتارہے ہیں ۔ سماجی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

معیشت غیر ملکی اداروں کو گروی رکھنے کے بعد حکومت عوام کو کند چھری تلے رکھنا چاہتی ہے’ حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،پاکستان کی مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

3 سال میں اس حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 53 روپے کا اضافہ کیا ہے، دو سال مزید رہے تو پیٹرول خریدنا مشکل ہو جائے گا،سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، بدحالی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

ملک میں مہنگائی کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود حکومت مہنگائی نہ ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے ، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود حکومت مہنگائی نہ ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے ۔ مزید پڑھیں