چل میر اپُت

پاکستانی ،بھارتی اداکاروں پر مشتمل فلم ” چل میر اپُت ” پارٹ ٹو آج ریلیز ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)پاکستانی اوربھارتی اداکاروں پر مشتمل فلم ” چل میر اپُت ” پارٹ ٹوآج(جمعہ) کو پاکستان میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ،اداکارہ روبی انعم کی شوبزکیرئیر کی پہلی فلم ہے جوپاکستان میں ریلیز ہونے جارہی ہے مزید پڑھیں