شیری رحمن

تحائف کی تفصیلات چھپانے سے حقیقت نہیں چھپ سکی، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم کو ملے تحائف کی تفصیلات بتانے سے سابقہ حکومت نے صاف انکار کردیا ہے، تفصیلات چھپانے سے حقیقت نہیں چھپ سکی۔ توشہ خانہ معاملے پر مزید پڑھیں

چور ڈاکو

یہ کون سا آئین ہے جو چور ڈاکو کو اعلیٰ عہدے پر بٹھا دے‘فیصل واوڈا

کراچی (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ کون سا آئین ہے جو چور ڈاکو کو اعلیٰ عہدے پر بٹھا دے‘سانحہ ماڈل ٹاو¿ن اور سانحہ بلدیہ میں آئین کہاں تھا ‘جب لوگوں کو سندھ ہاو¿س مزید پڑھیں

شہبازشریف

ملک کے سیاسی ماحول کو دن رات چور ڈاکو کہہ کہ زہر آلود کردیا گیا ہے، سب مکافات عمل ہے’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی ماحول کو دن رات چور ڈاکو کہہ کہ زہر آلود کردیا گیا ہے، یہ سب مکافات عمل ہے، شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی مزید پڑھیں