نیا کاروبار

حکومت کا نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو بلاضمانت قرضے فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان میں چھوٹے اور متوسط درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کے فروغ کے لیے انقلابی پالیسی تیار کی گئی ہے، نیا کاروبار شروع کرنے مزید پڑھیں