ٹیڈروز ایڈہانوم

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ غزہ کی صورت حال پر رو پڑے

جنیوا(گلف آن لائن) عالمی ادارہ صحت (WHO) کے سربراہ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس غزہ کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او کا غزہ کے ہسپتالوں میں سنگین حالات کا انکشاف

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی ادار صحت کے ایک اہلکار نے غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں سنگین حالات بیان کیے جہاں عملے اور سامان کی شدید قلت کے باعث مریض مرنے کے انتظار میں ہیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمرجنسی مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنیوالوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے، ڈبلیو ایچ او

مکوآنہ (گلف آن لائن) دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔تمباکو بنانے والی بڑی کمپنیوں کی جانب سے لوگوں کو تمباکو نوشی کی جانب مائل کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ جس کی بڑی وجہ مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

دسمبر کے دوران کووڈ19سے 10ہزار اموات ہوئیں،سربراہ عالمی ادارہ صحت

جنیوا(گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کووڈ19سے تقریباً 10ہزار اموات ہوئی ہیں جبکہ دنیا کے 50ممالک میں ہسپتالوں میں لائے جانے والے افراد کی تعدا د میں 42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلی بن جائیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلی بن جائیں۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او سربراہ

ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں بیماری کے پھیلا ئوپر خبر دار کر دیا

جنیوا(گلف آن لائن)ڈبلیو ایچ او سربراہ نے غزہ میں بیماری کے پھیلائو پر ایک بار پھر خبر دار کر دیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او سربراہ نے بتایاکہ پناہ گاہوں میں رہنے والے فلسطینی بیماریوں کا مزید پڑھیں

چینی مندوب 

فلسطین اسرائیل مسئلے میں جنگ بندی کو فروغ دینا ضروری ہے، چینی مندوب 

 جنیوا (نمائندہ خصوصی)  جینیوا میں چین کے مستقل نمائندے  چھن شو نے فلسطین اسرائیل مسئلے پر چین کے موقف اور  تجاویز پر کہا ہے کہ سب سے پہلے، جنگ بندی کو فروغ دینا اور تشدد کو روکنا ضروری ہے۔ چین مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او کا غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا انتباہ، انسانی امداد کی ضرورت پر زور

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی ادار صحت نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ اسرائیلی فضائی بمباری کی وجہ سے غزہ کی پٹی کو بیماریاں پھیلنے کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا ہے جس سے صحت کا نظام درہم برہم ہو گیا مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

کرونا وبا نے بچوں کی ذہنی صحت کو متاثر کیا،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وبا نے بچوں اور نوعمرافراد کی ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یورپ میں اپنے علاقائی دفتر کی مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی

پاکستان میں ہر سال 3 لاکھ افراد سگریٹ نوشی سے مرتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد( گلف آن لائن) ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال تقریبا 337,500 افراد جبکہ دنیا میں لگ بھگ 80 لاکھ افراد سگریٹ نوشی کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں