کامران خان ٹیسوری

سٹریٹ کرائمز میں اضافہ تشویشناک حد تک بڑھ چکا، اسے کنٹرول ہونا چاہئے، گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ سٹریٹ کرائمز میں اضافہ تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے اسے کنٹرول ہونا چاہئے۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کمیونٹی پولیسنگ منصوبہ کے تحت 9 ویں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

کوئی کسی بھی پریشانی میں ہے، گورنر ہاس آجائے، کامران ٹیسوری

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہر پریشان شخص گورنر ہائوس آجائے، جب تک شعور پیدا نہیں ہوگا، مسائل حل نہیں ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ موٹر سائیکل چوری مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

پولیس کو ماتحت کر دیں، پھر دیکھتا ہوں موٹر سائیکل یا فون کیسے چِھنتے ہیں،گورنرسندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر میں موٹر سائیکلیں اور موبائل فونز چِھیننے کے واقعات پر سخت ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پولیس کو ان کے ماتحت کر دیا جائے، تو پھر وہ دیکھیں گے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

آرٹ و کلچر کی ترقی کیلئے بھرپور اقدامات کرینگے، کامران ٹیسوری

کراچی( گلف آن لائن)کریسنٹ آرٹ گیلری کے چیئرمین ناصر جاوید اور سی ای او سمیر ناصر نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہائوس میں ملاقات کی اور آرٹ و کلچر سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

گورنر سندھ

پیٹرول 40 نہیں 140 روپے کم ہونا چاہیئے،گورنرسندھ

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دعا ہے مہنگائی بھی ختم ہو۔میڈیا سے گفتگومیں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پیٹرول چالیس نہیں ایک سو چالیس مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے، اللہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور امن کا گہوارہ بنائے، وزیراعلی سندھ

کراچی(گلف آن لائن)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے، اللہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور امن کا گہوارہ بنائے، آج کے دن ہمیں شہدا مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری کی اسکواش چیمپئن حمزہ خان کو شاباش

کراچی(گلف آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔کامران ٹیسوری نے جونیئر ورلڈ اسکواش چیمپئن حمزہ خان کو شاندار کامیابی حاصل کرنے پر شاباشی دی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

گورنر سندھ

آئی جی سندھ اور ایم ڈی واٹر بورڈ کو میری کوآرڈینیشن میں دیدیں،گورنر سندھ

کراچی (گلف آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی سندھ اور ایم ڈی واٹر بورڈ کو میری کوآرڈینیشن میں دے دیں۔خصوصی گفتگو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بتایاکہ میں نے کہا آئی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کا عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ

لاہور (گلف آن لائن ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہورمیں جناح ہاوس کا دورہ کیا، اس دوران میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں