وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے لئے قابل فخر کارنامہ سرانجام دیا مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔ پیر کو اپنے ٹوئٹ میں صدر مملکت نے ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ارشد ندیم نے وطن کا نام روشن کیا ،کامیابی پاکستان کی فتح ہے ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے ملک و قوم کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم مزید پڑھیں

ارشد ندیم

ارشد ندیم کا اعزاز،انعامات کا سلسلہ شروع

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹرجنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ آصف زمان نے ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں گولڈ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز

کامن ویلتھ گیمز ، کانسی کے تمغے کے بعد پاکستان نے پہلا طلائی تمغہ بھی جیت لیا

برمنگھم (گلف آن لائن)کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شاہ حسین شاہ نے کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا میڈل کے لیے انتظار ختم کیا جس کے بعد نوح دستگیر بٹ نے طلائی تمغہ جیت کر ریکارڈ توڑ ڈالا۔میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں