کانگریس لیڈرسونیاگاندھی

کانگریس لیڈرسونیاگاندھی کووِڈ سے متعلق صحت کے مسائل کے سبب اسپتال داخل

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی)بھارت کی حزب اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس کی لیڈر سونیا گاندھی کو کووِڈ19سے متعلق صحت کے مسائل کے سبب دارالحکومت نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کانگریس نے ایک ٹویٹ میں سونیاگاندھی مزید پڑھیں