مریم اورنگزیب

لاہور پولیس نے مریم اورنگزیب کو18اکتوبر کو طلب کرلیا

لاہور( گلف آن لائن)گرین ٹائون پولیس نے وفاقی وزیراطلات و نشریات مریم اورنگزیب کو 18 اکتوبر کے روز طلب کرلیا۔لاہور پولیس نے وفاقی وزیر کو دہشتگردی مقدمے میں تفتیش کے لئے 18 اکتوبر کو سبزہ زار پولیس اسٹیشن طلب کیا مزید پڑھیں