پاپ گلوکارہ نازیہ حسن

معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 22 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائیگی

لاہور(نمائندہ خصوصی)معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 22ویں برسی 13اگست کو منائی جائے گی۔ نازیہ حسن3اپریل 1965 کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن اور نوجوانی کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزاری۔ 1980 مزید پڑھیں