عمر سرفراز چیمہ

گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (گلف آن لائن)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا تاہم رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیاگیا۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سینئر قانون دان بابر اعوان ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

بیرونی سازش کے ذریعے جمہوریت قتل اور پارلیمان کی بالادستی تہس نہس کی گئی’عمر سرفراز چیمہ

لاہور (گلف آن لائن) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ بیرونی سازش میں اندرونی سہولت کاروں کے ذریعے مداخلت کرکے جمہوریت کا قتل اور پارلیمان کی بالادستی کو تہس نہس کردیا گیا۔گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ نے اپنے ٹویٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

پنجاب میں تمام غیر آئینی عمل کا مرکزی کردار حمزہ شہباز ،وزیراعظم کا بیٹا ہونے کا فائدہ اٹھایا ‘گورنر کا شہباز شریف کو خط

لاہور( گلف آن لائن)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل کے بارے میں خط لکھ دیا جبکہ پنجاب میں تمام غیر آئینی عمل کا ذمہ دار حمزہ شہباز کو قرار مزید پڑھیں

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل

لاہور( گلف آن لائن)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ گورنر عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت سحری کے وقت خراب ہوئی جس کے بعد انہیں سروسز مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

ن لیگ نے سب سے پہلے خود وزیراعلی کے غیر آئینی استعفے کیخلاف آواز اٹھائی’عمر سرفراز چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نے سب سے پہلے خود وزیراعلی کے غیر آئینی استعفے کے خلاف آواز اٹھائی تھی ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)نے لاہور مزید پڑھیں

نومنتخب وزیر اعلی

نومنتخب وزیر اعلی نے حلف برداری کی تقریب منعقد نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور(گلف آن لائن)نومنتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے حلف برداری کی تقریب منعقد نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔درخواست میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیاہے ۔ درخواست مزید پڑھیں

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ

صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے ہدایت کی کہ گورنر پنجاب برطرفی کی سمری پر فیصلہ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی سخت مذمت، رپورٹ طلب کر لی

لاہور (گلف آن لائن ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کے الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی کی سخت مذمت کرتے ہیں، انہوں نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی سے الیکشن کارروائی کی رپورٹ طلب مزید پڑھیں