صدر مملکت

سرکاری ملازمین گورننس ، خدمات کی فراہمی بہتر بنانے پر توجہ دیں ،صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ سرکاری ملازمین گورننس ، خدمات کی فراہمی بہتر بنانے پر توجہ دیں ، بہتر کارکردگی اور گورننس کیلئے آئی ٹی کی مدد سے تیزفیصلے کرنے کی ضرورت ہے مزید پڑھیں