صدر مملکت

صدر مملکت سے نائیجریا میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سہیل احمد خان کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نائیجریا میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سہیل احمد خان نے ملاقات کی ، صدر مملکت عارف علوی نے نائیجریا کے ساتھ تجارتی اور ثقافتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا ۔ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

مریم اور نگزیب سے برطانوی قائمقام ہائی کمشنر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر اینڈریو ڈیگلیش نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے سوشل اور آن لائن میڈیا پر نفرت انگیزی اور دہشت گردی کے رویوں سے مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی وزیرخارجہ کی افریقی یونین کے ہائی کمشنرسے سوڈان میں کشیدگی روکنے پر بات چیت

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے افریقی یونین کمیشن کے چیئرمین موسی فکی سے سوڈان میں فوجی کشیدگی کو روکنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فون کال کے مزید پڑھیں

چین کی وزارت خارجہ

چین نے یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق دفتر کی سنکیانگ سے متعلق رپورٹ کو مسترد کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق دفتر کی سنکیانگ میں انسانی حقوق سے متعلق نام نہاد جائزہ رپورٹ یکسر مزید پڑھیں