ہادجا لحبیب

بیلجیئم کی وزیر خارجہ افغان خواتین کی حمایت میں بول پڑیں

برسلز ( گلف آن لائن)بیلجیئم کی وزیر خارجہ ہادجا لحبیب نے افغان حکومت کی جانب سے افغان خواتین کو اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے سے روکنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں