بنجمن نیتن یاہو

مغربی کنارے میں آباد کاروں کے حملے آبادکاری کے منصوبے کونقصان پہنچا رہے ہیں،اسرائیل

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ آباد کاروں کی طرف سے فلسطین کے (مقبوضہ)مغربی کنارے کے قصبوں میں کیے جانے والے حملوں سے آباد کاری منصوبے کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے،میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

امریکا

یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے:امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل مزید پڑھیں

بنیامین نیتن

اٹلی کے نائب وزیراعظم نے یروشلم کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کی حمایت کردی

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اٹلی سے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ کریں گے جبکہ اٹلی کے نائب وزیراعظم ماتیوسالوینی نے فوری طورپراس مطالبے مزید پڑھیں

غزہ

غزہ پر اسرائیلی تازہ ترین فضائی حملوں میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک.

یروشلم (گلف آن لائن)غزہ میں فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار اسرائیل کے ساتھ موجودہ لڑائی شروع ہونے کے بعد سے مہلک ترین دن تھا۔‌‌ غزہ پر اسرائیلی کے تازہ ترین فضائی حملوں میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک مزید پڑھیں

اسرائیل

پاکستان کا اسرائیلی قتل عام کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ.

تنظیم اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے زیر اہتمام ایک ہنگامی اجلاس میں ، عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی فورسز کے ذریعہ غزہ میں ہونے والے قتل عام کے خاتمے کے لئے اقدامات کرے۔‌‌وزیر خارجہ مزید پڑھیں