انجینئر امیر مقام

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم کے خطاب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہبازشریف

وزیرِ اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر سے ملاقات ،ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ شب، امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کی ۔ عشائیے کے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

نومئی مقدمات کا فیصلہ ہونے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے،وفاقی وزیر اطلاعات

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فائر وال سے سائبر سیکیورٹی اور ڈیٹا کا تحفظ چاہتے ہیں، سائبر حملوں سے بچنے کے لیے پاکستان انٹرنیٹ سسٹم کو اپ گریڈ کررہا ہے، پاکستان دوست ملکوں کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

دنیا میں سیاحت متحرک شعبے کے طور پر ابھر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کا سیاحت کی عالمی دن پر پیغام میں کہنا ہے کہ دنیا میں سیاحت ایک متحرک شعبے کے طور پر ابھر رہی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ آج اقوام متحدہ کے تحت سیاحت کا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو   چینی تجاویز سے بین الاقوامی اتفاق رائے میں تبدیل ہو  گیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

نیو یا رک (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے  نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں”گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو سپورٹنگ دی گلوبل ساؤتھ – چائنا ان ایکشن” کے موضوع پر لانچ تقریب میں شرکت کی۔ 79ویں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل لیکن جنگ طویل ہوگئی ہے، فرانسیسی صدر

نیویارک (نمائندہ خصوصی)فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، لیکن غزہ جنگ بہت طویل ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی اور شریک چیئرمین مسٹر بل گیٹس کی ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے بانی اور شریک چیئرمین مسٹر بل گیٹس نے ملاقات کی۔ رواں برس جون مزید پڑھیں

 چینی وزیر خا رجہ

امریکہ سمیت چند  ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کے معاملات میں ساز باز انتہائی غیر مقبول ہو رہی ہے،  چینی وزیر خا رجہ

نیو یا رک (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیو یارک میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کی دعوت پر بنگلہ دیش کی اقوام متحدہ میں رکنیت کے 50 برس مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کی۔وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد سے ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد عزت مآب شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد عزت مآب شیخ صباح الخالد الحمد مزید پڑھیں