غزہ

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،48 گھنٹوں میںمزید 40 شہید، سیکڑوں زخمی

غزہ(نمائندہ خصوصی)سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران وسطی غزہ کے نصیرات کیمپ اور اس کے گردونواح میں میں متعدد قتل عام کیے، جن میں درجنوں خواتین اور بچوں سمیت 40 مزید پڑھیں

احسن اقبال

ایک کروڑ آبادی والے ملک اسرائیل نے غزہ ،فلسطین میں قتل و غارت کا بازار گرم کر رکھا دو ارب مسلمان بے بس نظر آتے ہیں’احسن اقبال

نارووال(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ صرف ایک کروڑ کی آبادی والے ملک اسرائیل نے غزہ اور فلسطین میں قتل و غارت کا بازار گرم کر رکھا ہے اور دو ارب مسلمان مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

عمر ایوب خان کی موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانوں کا ظالمانہ قتل پوری انسانیت کا قتل ہے،دہشت مزید پڑھیں

مریم نواز

انسانیت کی خدمت ہمارا منشور اور نصب العین ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت ہمارا منشور اور نصب العین ہے، دنیا بھر میں انسانیت کے خدمت گاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، انسانیت کی خدمت کاعظیم مقصد قوموں مزید پڑھیں

چین

چین کا گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کے نفاذ پر پہلی پیشرفت رپورٹ کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اپریل 2022 میں صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے مستقبل اور تقدیر پر مبنی گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی، جو بین الاقوامی سلامتی کے چیلنجوں کے لیے چینی حل فراہم کرتی ہے۔ 18 مزید پڑھیں

چین پاکستان

چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبوں نے قابل ذکر نتائج حاصل کیے ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ستر سال قبل، جب مختلف ممالک کے تعلقات کو سنبھالنے اور عالمی امن و ترقی کو فروغ دینے میں بڑے مسائل درپیش آئے تو ، چینی رہنماؤں نے پہلی بار “خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام، مزید پڑھیں

کبریٰ خان

اسرائیلی مظالم کیخلاف بولنا انسان ہونے کی نشانی ہے، اداکارہ کبریٰ خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم سے متعلق بات کرنے اور مظلوموں کے لیے آواز بلند کرنا انسان ہونے کی نشانی ہے، اس پر سب کو بات کرنی چاہیے۔اداکارہ کا ایک ویڈیو مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک کا اوپن اے آئی اور سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے کیلیفورنیا کی اعلی عدالت میں مقدمہ دائر مزید پڑھیں

ڈیوڈ گروس

چین دنیا کی متعدد معروف لیبارٹریز  قائم کرنے میں کامیاب رہا ہے، ڈیوڈ گروس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں بنیادی علوم پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس کا موضوع “بنیادی علوم پر توجہ مرکوز کرنا، انسانیت کے مستقبل کی قیادت ” تھا۔ کانفرنس میں 300 سے زائد غیر ملکی سائنس مزید پڑھیں