شیخ رشید

تحریک عدم اعتماد ،میرا خیال ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے، شیخ رشید احمد

کوئٹہ (گلف آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو مشورہ دیا مزید پڑھیں