خرم دستگیر خان

گوادر سے خنجراب تک پہاڑوں پر بڑے ترقیاتی منصوبوں پر نواز شریف کا نام ہے’ انجینئر خرم دستگیر

نارووال( گلف آن لائن)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی بنیادیں نواز شریف نے رکھیں، گوادر سے خنجراب تک پہاڑوں پر بڑے ترقیاتی منصوبوں پر نواز شریف کا نام ہے، جو منصوبے گزشتہ مزید پڑھیں

نیپرا اتھارٹی

نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 60 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے ٹیرف میں3 روپے50 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے ٹیرف میں3 روپے50 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست مسترد کردی ، وفاقی حکومت نے سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کے پیداواری شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی

مکوآنہ (گلف آن لائن) ملک میں بجلی کے پیداواری شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک اورسرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے اس مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

تھرٹرانسمیشن لائن کی تکمیل خوش آئند 3ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں داخل ہوگی ‘میاں خرم الیاس

لاہور ( گلف آن لائن) صنعتکار رہنماوچیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے 15ارب کی لاگت سے220کلو میٹر طویل تھر مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی تکمیل مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

بجلی پر3.23روپے فی یونٹ سرچارج ، صارفین پر335ارب کااضافی بوجھ تشویشناک ہے’میاں خرم الیاس

لاہور (گلف آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے نیپرا کی طرف سے آئی ایم ایف سے مزید قرضوں کیلئے اس کی شرائط پر بجلی کے فی یونٹ پر3.23روپے اضافی سرچارج وصولی کی منظوری پر مزید پڑھیں

جاوید قصوری

بجلی کی قیمتوں میں اضافے قابل مذمت، صارفین پر 335ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا’جاوید قصوری

لاہور (گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بجلی کی قیمتوںمیں ہوشربا اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے حکمران 22کروڑ عوام مزید پڑھیں