پی سی بی

پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی خبر کی تردید

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کردی۔برطانوی اخبار نے خبر دی تھی کہ بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی جیل سے چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کے انتخاب میں حصہ لیں گے،برطانوی اخبار

لندن(نمائندہ خصوصی ) بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے الیکشن لڑیں گے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان 10 سال قید کی سزا کے باوجود آکسفورڈ یونیورسٹی کے آن لائن انتخابات مزید پڑھیں

مائیکل وان

ذہنی دباﺅ کی وجہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہوا اور اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے تک بھی نہیں باندھ سکتا تھا، مائیکل وان

لندن(نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے انکشاف کیا کہ وہ ایک خطرناک بیماری میں مبتلا تھے۔ مائیکل وان نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ وہ ذہنی دباﺅ کی وجہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار مزید پڑھیں

شہباز شریف

برطانوی اخبار کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ، شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی گئی

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی عدالت کے جج نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے داماد عمران علی یوسف کو میل آن سنڈے کے پبلشر کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے میں جواب داخل کرنے اور مدعا علیہ کے اخراجات کی مد مزید پڑھیں

شہبازشریف

آلودگی پھیلانے والے ممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے واضح کیا ہے کہ آلودگی پھیلانے والے ممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں، مالی معاونت قرضوں کی صورت میں نہیں ہونی چاہیے ،تباہ کن سیلاب کے بعد مدد کی بھیک نہیں مانگیں مزید پڑھیں

عمران خان

برطانوی اخبار نے سلمان رشدی سے متعلق گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی،عمران خان

لندن (گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملعون سلمان رشدی سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ برطانوی اخبار نے سلمان رشدی سے متعلق گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی۔ برطانوی اخبار مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

پیوٹن کینسر کا شکار ‘جلد سرجری متوقع، اختیارات سابق انٹیلی جنس چیف کو ملنے کا امکان

ماسکو (گلف آن لائن)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی کینسر کی سرجری جلد متوقع ہے اور اس دوران یوکرین جنگ کا اختیار روسی خفیہ ایجنسی کے سابق چیف کو سونپے جانے کا امکان مزید پڑھیں