وزیراعظم شہباز شریف

ایف آئی اے کا وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اوردیگرکا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔اسپیشل جج سنیٹرل اعجاز حسن اعوان نے ایف آئی اے پراسکیوٹر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع

لاہور( گلف آن لائن) لاہور کی سپیشل سنٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اورنو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع کردی ۔لاہورکی سپیشل سنٹرل کورٹ میں شہباز شریف مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ

منی لانڈرنگ کیس ‘شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 27اپریل تک توسیع

لاہور(گلف آن لائن) لاہور کی اسپیشل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں27اپریل تک توسیع کردی۔ عدالت نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی۔ سینٹرل مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس میں آئندہ سماعت پر شہباز شریف کو عدالت حاضری یقینی بنانے کا حکم

لاہور(گلف آن لائن) سپیشل جج سنٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں آئندہ سماعت پر شہباز شریف کو عدالت حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عبوری ضمانت کیلئے ملزم کا پیش ہونا ضروری ہے ، ملزم پیش مزید پڑھیں

شہباز شریف ،حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع

لاہور(گلف آن لائن)لاہور کی سپیشل کورٹ سنٹرل نے شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع مزید پڑھیں

فر د جرم عائد

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ، حمزہ کیخلاف فر د جرم کیلئے 25مارچ کی تاریخ مقرر

لاہور(گلف آن لائن)سپیشل سنٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف فر د جرم عائد کرنے کیلئے 25مارچ کی تاریخ مقرر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ،مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف ،حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور( گلف آن لائن )منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 28فروری توسیع کرتے ہوئے سماعت مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی 10فروری کو عدالت طلبی کا سمن بھجوا دیا گیا

لاہور(گلف آن لائن) عدالت کے حکم پر ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی 10فروری کو طلبی کا سمن وصول کروا دیا۔ شہبا ز شریف کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

شہباز شریف اور حمزہ نے منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت دائر کردی

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے اسپیشل مزید پڑھیں