صدر مملکت

تمام پاکستانی مون سون شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لیں، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تمام پاکستانی بالخصوص نوجوان مون سون شجرکاری مہم 2024 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ مون سون شجرکاری مہم بارے اپنے پیغام میں آصف علی زرداری کا مزید پڑھیں