فواد احمد کا مسلسل دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے، فواد احمد نے کہا براہ کرم کوویڈ کو مزاخ کے طور پر نہ لیں ، آپ نوجوان صحتمند ہوسکتے ہیں لیکن ان لوگوں کی دیکھ بھال کریں جو عمر رسیدہ طبی حالت میں ہیں ، صحت مند رہیں۔ سب کی دعائیں اور مدد کے لئے شکریہ
ALHAMDULILLAH got my 2nd test NEGATIVE result,THANKS FOR ALL UR KIND PRAYERS & SUPPORT 🙌🏽♥️,
Please don’t take Covid as a joke, u might be young n healthy but look after those ones who r aged n with medical conditions, stay blessed 🙌🏽 @IsbUnited 👍🏽 @thePSLt20 #PSL6 #COVID19 #✈️😍— Fawad Ahmed (@bachaji23) March 10, 2021