ارجن کپور

کیا ملائیکہ اروڑا ماں بننے والی ہیں؟ ارجن کپور نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(گلف آن لائن) بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور نامور اداکارہ ملائیکہ اروڑا مبینہ طور پر کافی عرصے سے ریلیشن میں ہیں اور اداکار نے ملائکہ کے حمل سے متعلق اطلاعات پر اپنی خاموشی توڑدی ہے۔ نومبر 2022 سے سوشل مزید پڑھیں

احد رضا میر

احد رضا میر کی نئی تصویر سوشل میڈیا صارفین کے مابین جھگڑے کا سبب بن گئی

کراچی (گلف آن لائن)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف اداکار احد رضا میر نے اپنے نئے بین الاقوامی پروجیکٹ کی پہلی جھلک اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردی، جو ان کے مداحوں کے درمیان جنگ کا سبب بن گئی۔فوٹو اینڈ مزید پڑھیں

سحر لودھی

جاپان میں نالی بھی صاف کی ،وہاںلوگوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں ‘ ساحر لودھی

لاہور(گلف آن لائن) نامور میزبان و اداکار ساحر لودھی نے کہا ہے کہ جاپان میں نالی بھی صاف کی ہے ، جاپان میں لوگوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں ساحر لودھی نے کہا کہ مزید پڑھیں

سویرا شیخ

ماڈل و اداکار سویرا شیخ کامیڈیکل کی تعلیم مکمل ہونے پر دکھی انسانیت کی خدمت کا عزم

لاہور(گلف آن لائن) اداکار ہ و ماڈل سویرا شیخ نے میڈیکل کی تعلیم مکمل کر کے دکھی انسانیت کی خدمت کا عزم ظاہر کر دیا ۔ ایک انٹر ویو میں سویرا شیخ نے کہا کہ میں مانچسٹر سے میڈیکل کی مزید پڑھیں

حبا بخاری

والدین کا مقام اہم ہے، ساس بھی بہت نفیس اور مددگار خاتون ہیں، حبا بخاری

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ حبا بخار کا کہنا ہے کہ والدین کا انسان کی زندگی میں ایک اہم مقام ہوتا ہے اور یہ کوئی دوسرا نہیں لے سکتا۔ انکا کہنا تھا کہ اسی طرح شوہر مزید پڑھیں

عمران عباس

عمران عباس کا لائیو شو میں صنم جنگ کو 10کلو وزن کم کرنے کا مشورہ

کراچی (گلف آن لائن) اداکار عمران عباس نے دوست اداکارہ صنم جنگ کو 10کلو وزن کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ گزشتہ دنوں معروف میزبان صنم جنگ نجی ٹی وی کے مارننگ شو کی مہمان بنیں،اس دوران اداکارہ کے قریبی مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ

نصیرالدین شاہ کا نئی بھارتی پارلیمنٹ ہائوس کی افتتاحی تقریب پر شدید تنقید

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت کے نئے پارلیمنٹ ہاوس کی افتتاحی تقریب پر تنقید کی ہے۔ نصیرالدین شاہ نے ایک انٹرویو میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح پر بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ریمبو

ریمبو اپنی والدہ کے آخری دنوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

لاہور( گلف آن لائن) نامور اداکار افضل خان عرف جان ریمبو اپنی والدہ کے آخری دنوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ریمبو نے اپنی والدہ کے آخری وقت کے بارے میں بتایا کہ میری والدہ آخری دنوں میں مزید پڑھیں