طوطے

امریکہ، دنیا کا سب سے معمر طوطا 32 سال کا ہوگیا، عالمی ریکارڈ قائم

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکا میں ایک پالتو طوطے نے سب سے لمبی عمر پانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق امریکی ریاست کیرولینا سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے پاس ہرے رنگ اور جامنی سر والا مزید پڑھیں

جنیرو

برازیل میں 150 سال پرانا گھر جس کی تزئین و آرائش کے دوران ہزاروں انسانی باقیات دریافت

ریوڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی ) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں واقع تقریبا 150 برس پرانے ایک گھر کی مرمت کے دوران انسانی باقیات دریافت ہوئی ہیں ۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق بظاہر معمولی دکھنے والے اس گھر کے فرش کے مزید پڑھیں

کینیڈین

برطانوں اور کینیڈین نوجوانوں کا انوکھا کارنامہ، 3 پہیوں والی گاڑی میں 14000 میل کا سفر

لندن(نمائندہ خصوصی ) برطانوی شہری اولی جنکس اور کینیڈین شہری سیتھ اسکاٹ نے ایک غیر معمولی مہم میں 3 پہیوں والی پرانی گاڑی ریلائینٹ روبن کے ذریعے لندن سے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاﺅن تک تقریبا 14000 میل ( مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی

جہاز میں سیٹس اور کھڑکیوں کی غیر مساوی ترتیب کی اصل وجہ سامنے آگئی

لندن(نمائندہ خصوصی)عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ہوائی جہاز میں سیٹس کا کھڑکیوں کے عین سامنے نہ ہونا مسافروں کی حفاظت کے لیے ہوتا ہے، تاہم حقیقت اس سے مختلف ہے۔ ماہرین کے مطابق جہاز میں کھڑکیوں مزید پڑھیں

ریکارڈ

امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکا کی ایک سرکس پرفارمر نے اپنے ہی بالوں سے لٹکے رہنے کا ایک ایسا ریکارڈ توڑ دیا ہے جو ایک دہائی سے زائد عرصے سے کوئی چیلنج نہیں کر سکا تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکا کی مزید پڑھیں

داستان

نرالی دوستی، دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے چھوٹے کتوں کی ملاقات

دبئی ( نمائندہ خصوصی)نرالی دوستی کی داستان سامنے آگئی، دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے چھوٹے کتوں کی ملاقات ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کوئی ڈزنی کی فلم کا سین نہیں بلکہ حقیقت ہے، جہاں دنیا کے سب مزید پڑھیں

مارٹن سانچیز لوپیز

سب سے زیادہ آنکھیں باہر نکالنے کا عالمی ریکارڈقائم

میلان(نمائندہ خصوصی)یوراگوئے سے تعلق رکھنے والے ولیمز مارٹن سانچیز لوپیز نے اپنی حیران کن صلاحیت سے لوگوں کے ہوش اڑا دیے، سب سے زیادہ آنکھ باہر نکالنے والے مرد کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ مزید پڑھیں

ورلڈ ریکارڈ

امریکی بلی نے سب سے لمبی دم کا عالمی ریکارڈ حاصل کرلیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی پگسلے نامی پالتو بلی کو اس کی 18.5 انچ کی دم ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا ہے۔ بلی کی مالکن خاتون امانڈا کیمرون نے کہا کہ ان مزید پڑھیں