فیصل ممتاز راٹھور

عوامی خدمت کا موقع دینے پر اللہ پاک کا شکر گزار ہوں، فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اللہ پاک کا شکر ہے کہ جس نے عوامی خدمت کا موقع دیا،پاکستان ایک مشکل وقت میں ہے مگر ہمیں اپنی پاک فوج پر فخر مزید پڑھیں

مشرف زیدی

طالبان قیادت کی دہشتگرد گروپوں کی سرپرستی دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ‘ مشرف زیدی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے ترجمان مشرف زیدی نے کہا ہے کہ طالبان قیادت کی جانب سے دہشتگرد گروپوں کی سرپرستی دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے،پاکستان اپنے شہریوں کی حفاظت اورملک کے دفاع کیلئے کارروائی کر رہا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

عباس عراقچی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکو ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا ٹیلیفون، ایران اور وسیع تر خطے کی ابھرتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈارکو ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی جانب سے ہفتہ کو ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ایران اور مزید پڑھیں

کابینہ

ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اپنے پاکستانی شہریوں کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔ دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کرتے مزید پڑھیں

سیمی فائنل

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے آج سری لنکا سے بڑی فتح درکار

کینڈی (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے ایک مشکل مگر واضح مساوات کا سامنا ہے، گرین شرٹس کو آج سری لنکا کیخلاف نہ صرف کامیابی حاصل کرنا ہوگی بلکہ بڑے مارجن مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

امریکہ، اسرائیل کا ایران پر حملہ کھلی دہشت گردی، خطہ جنگ کی لپیٹ میں دھکیلا جا رہا ہے’حافظ نعیم الرحمن

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کا مل کر ایران پر حملہ کھلی دہشت گردی ہیاور اس جارحیت کے ذریعے پورے مشرقِ وسطی کو جنگ میں جھونکا جا رہا مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان جنگ نہیں چاہتا ،،افغانستان حکومت ہندوستان کا ایجنٹ بننے کی بجائے اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے ‘ احسن اقبال

نارووال( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان قطعی طور پر اپنے ہمسایوں کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا ،ہم امید کرتے ہیں کہ افغانستان کی حکومت ہندوستان کا ایجنٹ بننے کی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 5107 پوائنٹس کی کمی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 5 ہزار 107 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 68 ہزار 62 پر بند ہوا۔ انڈیکس اس 1 ہفتے میں 1 مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پی ٹی آئی رہنماؤں نے پولیس افسران کیخلاف مقدمہ اندراج کے لئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنماؤں نے دورانِ حراست مبینہ تشدد کے معاملے پر پولیس افسران کیخلاف مقدمہ اندراج کے لئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔تحریک انصاف کے رہنماں راجہ اظہر اور فہیم خان نے فوجداری سے متعلق متفرق درخواست مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم ایران پر اسرائیلی جارحیت کو رکوانے کے لئے ہر ممکن مزید پڑھیں