شہباز شریف

مذہبی سکالر اور کمیونٹی رہنما معاشرے میں بھائی چارے کے رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مذہبی سکالر اور کمیونٹی رہنما معاشرے میں بھائی چارے کے رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں،حکومت معاشرے کے ہر فرد کی شمولیت، رواداری اور مزید پڑھیں

گھی

رمضان میں گھی اور تیل کی قلت اور قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)نے رمضان المبارک کے دوران گھی اور تیل کی قلت اور قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

وزیراعظم صاحب مذاکرات کی دعوت تلخ لہجے کیساتھ نہیں دی جاتی، شوکت یوسفزئی

پشاور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب مذاکرات کی دعوت تلخ لہجے کے ساتھ نہیں دی جاتی۔ شوکت یوسفزئی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ دھمکیاں بھی دیں، انتشاری بھی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ایم کیو ایم مردہ سیاست کو زندہ کرنے کیلئے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتی ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے ایم کیو ایم کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کی ایم کیو ایم مردہ سیاست کو زندہ کرنے کے لیے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتی ہے۔ ایک مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

چینی کی قیمتوں کا حتمی اعلان 6فروری کو کیا جائے گا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا رمضان کے دوران صارفین کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، ماہ مقدس کے دوران چینی کی قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کی نیشنل کونسل آف آسٹریا کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نیشنل کونسل آف آسٹریا کے صدر ایچ ای والٹر روزن کرانز سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو ہونے والی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

ایک دوسرے کو دل میں جگہ دینے سے ہی استحکام ممکن ہے،گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو دل میں جگہ دینے سے ہی استحکام ممکن ہے۔ کراچی میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ لاکھ مزید پڑھیں