ڈاکٹر جاوید

منکی پاکس سے خوف و ہراس میں مبتلا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، ماہرصحت ڈاکٹر جاوید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ماہرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ منکی پاکس سے خوف و ہراس میں مبتلا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، وائرس کئی بار پاکستان کا رخ کرچکا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں ڈاکٹر جاوید اکرم نے مزید پڑھیں

امریکی ڈاکٹر

امریکی ڈاکٹر کیریسٹن نوبی کا نیورو انسٹی ٹیوٹ میں آئی سی یو کریٹیکل کیئر کے جدید طریقوں پر لیکچر

لاہور،4ستمبر:(نمائندہ خصوصی)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں عالمی شہرت یافتہ نیوروسرجیکل آی سی یو کریٹیکل کیئر اور اینستھیزیا سپیشلسٹ ڈاکٹر کیریسٹن نوبی، ایم ڈی نے جدید طبی رجحانات کے متعلق اسٹیٹ آف دی آرٹ لیکچر دیا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

پنجاب، انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان4 ستمبر کوہوگا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان 4 ستمبر کو کریں گے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام بورڈز کے سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق مزید پڑھیں

ڈینگی کیسز

اسلام آباد، ڈینگی کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، تعداد 29 ہوگئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔ رواں سیز ن کے دوران کیسز کی تعداد 29 ہو گئی ۔ڈینگی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں تشویشناک حد مزید پڑھیں

منکی پا کس

منکی پا کس جیسے وبائی امراض کی جانچ اور کانٹیکٹ ٹریسنگ کی صلاحیت کو یقینی بنانا اہم ہوگا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں ، منکی پوکس وائرس کی آئی بی نامی ایک انتہائی متعدی اور مہلک قسم نے عالمی توجہ حاصل کی ہے کیونکہ یہ قریبی رابطے کے ذریعہ زیادہ آسانی سے منتقل ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

خیبرپختونخوا،سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ دستاویز کے مطابق صوبے بھر میں 24 سکولوں کا فیزبیلٹی سروے مکمل کر لیا گیا، ابتدائی مرحلے میں 24 میں مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی

لاہور، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔جی سی یو کے نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ اور طالبات کے کیمپس میں جینز اور ٹی شرٹ پہن کر آنے پر پابندی ہوگی۔ جی مزید پڑھیں

تعلیمی سرگرمیاں

موسم گرما کی تعطیلات ختم، پنجاب اور سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئیں

لاہور، کراچی (نمائندہ خصوصی ) پنجاب اور سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد جمعرات سے سرکاری اور نجی سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سرکاری سکولز ہفتے میں 5 روز کھلیں گے۔سکولز کھلتے ہی والدین اور مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 20اگست سے شروع، ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور سمیت صوبہ بھر میں میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ۔ تعلیمی بورڈ کے ذرائع کے مطابق امتحان کا آغاز 20 اگست سے ہوگا، رولنمبر سلپ 10 اگست سے جاری ہوں مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 33 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 33 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی) نے داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ کیا، رواں مزید پڑھیں