کورکمانڈرزکانفرنس

آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کورکمانڈرزکانفرنس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) 262 ویں کورکمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کرنے ،اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت مزید پڑھیں

مسعود خان

سیاحت کا فروغ پاکستان اور امریکہ کے درمیان عوامی روابط کو مزید مستحکم کریگا، سر دار مسعود خان

واشنگٹن ڈی سی(نمائندہ خصوصی)امریکہ میں پاکستان کے سفیر سر دار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحت کا فروغ پاکستان اور امریکہ کے درمیان عوامی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، نیویارک میں منعقدہ مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

سیاسی پارٹیوں کے منشور موسمیاتی تبدیلی کے ذکر سے خالی ہیں،میاں زاہد حسین

کراچی (نمائندہ خصوصی)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل سیاسی پارٹیوں کے منشور میں معیشت کا کچھ نہ کچھ مزید پڑھیں

پیٹرول

عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمت میں 11 روپے فی لٹر اضافہ متوقع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں، یکم فروری سے آئندہ پندرہ روز کیلیے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے ایکسچینج مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر خان

جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا۔ ایک انٹرویومیں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 89 میانوالی اور این اے 122 لاہور سے انتخابات مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

میڈیا میں اگر گیٹ کیپر کا نظام ختم ہوگیا تو صحافت ختم ہوجائے گی، مرتضی سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ میڈیا میں اگر گیٹ کیپر کا نظام ختم ہوگیا تو صحافت ختم ہوجائے گی۔ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرتضی سولنگی کا کہنا تھا کہ اس مزید پڑھیں