فلم 'فائٹر

ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ‘فائٹر’ 200 کروڑ کے کلب میں داخل

ممبئی(گلف آن لائن) بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ‘فائٹر’ نے چار دن میں 200 سو کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم نے انڈین باکس آفس پر 147 مزید پڑھیں

اداکار علی خان

انڈیا میں کام کرنے سے پاکستانی فنکاروں کی شہرت بڑھتی ہے، اداکارعلی خان

لاہور(گلف آن لائن) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ انڈیا میں کام کرنے سے پاکستانی فنکاروں کی شہرت بڑھ جاتی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے لوگوں آسانی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

حماس اونروامیں سرایت کر چکی،اسرائیلی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی

تل ابیب(گلف آن لائن) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بار پھر ریلیف ایجنسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے ساتھ عدم تعاون پر زور دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن مزید پڑھیں

لائیڈ آسٹن

اپنے فوجیوں کی حفاظت کیلئے تمام اقدامات کریں گے، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

تعمیراتی شعبہ میں 4 ماہ کے دوران 12.6ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی،سرمایہ کاری بورڈ

مکوآنہ (گلف آن لائن)تعمیراتی شعبہ میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 12.6ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24ـ2023 کے پہلے4 ماہ مزید پڑھیں

عمران خان

سائفر میرے آفس میں تھا، ذمہ داری پرنسپل سیکرٹری اور ملٹری سیکرٹری کی ہوتی ہے، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی نے خصوصی عدالت کے روبرو 342 کا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر میرے آفس میں تھا، ذمہ داری پرنسپل سیکریٹری اور ملٹری سیکریٹری کی ہوتی ہے، بتانا چاہتا ہوں کہ اصل مزید پڑھیں

مسعود خان

بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ پاکستانی معاشرے کا وصف اور حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،مسعود خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکہ میں متعین سفیر پاکستان مسعود خان نے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نہ صرف پاکستان کے آئین اور قوانین میں شامل ہے مزید پڑھیں

آئین کے تحت فوجداری نظام انصاف میں مزید اصلاحات کے لئے قانون سازی کا اختیار صرف پارلیمان کا ہے،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آئین کے تحت فوجداری نظام انصاف میں مزید اصلاحات کے لئے قانون سازی کا اختیار صرف پارلیمان کا ہے، موثر قانون سازی کے ذریعے ان خامیوں کو دور مزید پڑھیں