چینی وزارت خارجہ 

چین کی انسداد دہشت گردی کے معاملات پر “دوہرے معیار” کی سختی سے مخالفت 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے باقاعدہ پریس کانفرنس کی ۔ منگل کے روز ایک سوال کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ نے  ایک پریس کانفرنس میں بھارتی انٹیلی جنس ایجنٹوں پر پاکستان میں پاکستانی شہریوں مزید پڑھیں

جان اچکزئی

مچ حملہ میں کسی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا اور نہ جانی نقصان ہوا،جان اچکزئی

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ مچ حملے میں کسی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا۔ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے ایک گروپ کی مزید پڑھیں

 نیشنل لینگویج

چین اور پاکستان کو ایک دوسرے کی  ثقافت کے بارے میں مزید آگاہی کی ضرورت ہے،قومی ادارہ برائے فروغ قومی زبان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) نیشنل لینگویج پروموشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر سلیم مظہر نے کہا ہے کہ ثقافت اور فنون لطیفہ کی تمام شاخیں دنیا کو اس بہترین، خوشحال، سانجھے مستقبل کے نظریے کو ممکن بنا سکتی ہیں، جو چین مزید پڑھیں

چین میں ثقافتی اداروں کی آمدنی میں 2023 میں 8.2فیصد کا اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چین کے قومی محکمہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کیے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2023 میں چین میں ثقافتی اداروں نے 12.95 ٹریلین یوآن کی آپریٹنگ آمدنی حاصل کی، جو 2022 کے مقابلے میں 8.2 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کالعدم ہوسکتا ہے،الیکشن کمیشن

کوہستان ( نمائندہ خصوصی)کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم چلانے پرپابندی کیفتوے پر الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوران انتخابات کسی خاتون کو انتخابی مہم چلانے یا ووٹ ڈالنے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ منگل کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات،لاہور کے 90فیصد پولنگ سٹیشنز حساس قرار

لاہور ( نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے 90 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور سے 44حلقوں کے لئے مجموعی طور پر 4ہزار403پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے شہر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے آزاد امیدواروں کے پوسٹرز وفلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے انتخابات کے دوران آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کے خلاف لاہور مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کو فروغ دیاجارہاہے’پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( گلف آن لائن) وزیر صحت پنجاب پروفیسرڈاکٹرجاویداکرم کی فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں منعقدہ فیوچرہیلتھ فورم جینسز2024میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرخالدمسعودگوندل،پرووائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرکامران خالد،پروفیسرڈاکٹربلقیس شبیر،پروفیسرڈاکٹرنورین اکمل،انسٹا کئیر ٹیکنالوجیزسے بلال مزید پڑھیں