بیرسٹر سیف

ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کیس، فریقین کو نوٹسز، جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے مزید پڑھیں

ملک احمد خان

گالم گلوچ کرنے والوں کی اسمبلی رکنیت معطل کرسکتاہوں’ملک احمد خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ گالم گلوچ کرنے والوں کی اسمبلی رکنیت معطل کرسکتاہوں،انتشار اور نفرت کی سیاست کو دفن کرنا ہوگا، ملک کی سلامتی اور خوشحالی کی خاطر سب کو ملکرکام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی، الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کیس کی، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144دہشتگردی کے پیش نظر لگائی گئی ہے، جو بھی قانون کی خلاف ورزی کرے گا اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔انہوں نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دیدی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی مزید پڑھیں

سرفرازبگٹی

بلوچستان میں ہمیشہ مخلوط حکومت ہوتی ہے جس میں وزیراعلیٰ بلیک میل ہوتا ہے’سرفرازبگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہمیشہ مخلوط حکومت ہوتی ہے جس میں وزیراعلیٰ بلیک میل ہوتا ہے لیکن مجھے جب تک ایوان کا اعتماد حاصل رہے گا اس وقت تک وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر عمل درآمد نہیں ہوتا،طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں سوشل میڈیا سے متعلق قوانین موجود ہیں لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

ریڈزون سیل

جماعت اسلامی کا دھرنا،ریڈزون سیل،ملک بھر میں مظاہروں کااعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیاجبکہ وفاقی دارالحکومت اور پنجاب بھرمیں رات بھر چھاپوں کے دوران پولیس نے متعدد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں احتجاج، پی ٹی آئی کی درخواست پر انتظامیہ کو نوٹس، جواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری کر کے ایک روز کے اندر جواب طلب کرلیا۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز مزید پڑھیں