حسن اور حسین نواز

حسن اور حسین نواز کی تین نیب کیسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 2 بجے سنایا جائےگا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مزید پڑھیں

256

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے خلا ف لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں ان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مارچ مزید پڑھیں

اسد عمر

جلا ئوگھیرا ئومقدمات،اسد عمر سمیت 79ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20اپریل تک توسیع

لاہور( نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جلا ئوگھیرا ئوکے مختلف مقدمات میں اسد عمر، زین قریشی اور حافظ فرحت عباس سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ انسداد دہشگردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے جناح ہائوس حملہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آبادکی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی کر دی۔ دورانِ سماعت شاہد خاقان عباسی اور نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔نیب مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

سندھ (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 50 قلعہ عبد اللہ میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا ہے۔ پیر کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

256

اڈیالہ جیل میں عمران خان کے تحفظ کیلئے انصاف لائرز فورم کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی (نمائندہ خصوصی)انصاف لائرز فورم نے بانی تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل میں تحفظ فراہم کرنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ انصاف لائرز فورم کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی کے بلوں میں فردر ٹیکس اور ایکسٹرا ٹیکسز کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں فردر مزید پڑھیں

اسد عمر

9 مئی جلائوگھیرائوکیس،اسد عمر کی ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع

لاہور( نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تھانہ شادمان جلا ئوگھیرائو سمیت 9 مئی کے پانچ مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اسد عمر کی ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کردی۔ اسد عمر عبوری ضمانت کی مزید پڑھیں

اسد طور

اداروں کے خلاف مہم چلانے کا کیس،اسد طور کی ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کی، اس موقع مزید پڑھیں