لاہور ہائیکورٹ

حماد اظہر سے فیملی، وکلاء کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، دیت کی رقم مکمل ادا نہ کرنے پر ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے دیت کی مکمل رقم ادا نہ کرنے والے ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔عدالت نے کیماڑی پولیس کو حکم دیا ہے کہ ملزم نیاز محمد کو گرفتار کرکے یکم اکتوبر کو عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کی دوبارہ گرفتاری پر سندھ ہائیکورٹ بار کی مذمت

کراچی(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ سے ضمانت کے بعد ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی دوبارہ گرفتاری پر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے مذمت کرتے ہوئے اسے اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ صدر سندھ مزید پڑھیں

عدالت

بلدیہ ٹاؤن کمرشل پلاٹس پر تجاوزات، کے ڈی اے کو حل کیلئے ایک ماہ کی مہلت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے بلدیہ ٹاؤن کے کمرشل پلاٹس پر تجاوزات سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کے ڈی اے کو مسئلے کے حل کیلئے قابل عمل تجاویز پیش کرنے کی ایک ماہ کی مہلت دے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سکھر میں 114 ایکڑ اراضی کی ملکیت منتقلی، نیب انکوائری کے خلاف درخواست کی سماعت سے جج کی معذرت

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں سکھر میں 114 ایکڑ اراضی کی ملکیت کی منتقلی سے متعلق نیب انکوائری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دور ان جسٹس عدنان الکریم میمن نے درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

قانون کے مطابق درست تعین کیے بغیر نیلامی کی توثیق نہیں ہو سکتی’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کے مطابق درست تعین کیے بغیر نیلامی کی توثیق نہیں ہو سکتی،محض سب سے زیادہ بولی دینے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

27ستمبر کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کے بنیادی حقوق کی مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی ترامیمی بل کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے دلائل طلب کرلئے

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے والے انسداد دہشت گردی ترامیمی بل کی منظوری کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لئے ۔جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ: یلو لائن کیس میں تحقیقاتی اداروں کے کردار پر عدالت برہم

کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر یلو لائن ضمیر عباسی کے خلاف ساڑھے 8 ارب روپے کی مبینہ ایڈوانس ادائیگیوں کے کیس میں چالان پیش نہ کیے جانے پر سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان فاروق کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان فاروق کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کا نظر بندی کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس فاروق حیدر نے محمد فاروق کی جانب مزید پڑھیں