آئی ایم ایف

بڑا طبقہ نہیں دیتا ٹیکس صرف تنخواہ دار دیتے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بڑا طبقہ ٹیکس نہیں دیتا ٹیکس صرف تنخواہ دار دیتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ تقریباً 26سو ارب روپے کے ٹیکس کیسز عدالتوں مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی شکایت پر انکوائری کمیشن قبول نہیں، لیاقت بلوچ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی شکایت پر انکوائری کمیشن قبول نہیں اس معاملے پر اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کرلیے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور 2 اپریل کو 28 نشستوں پر 59 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ حکام کے مطابق کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ہمیں مسیحی برادری کی غیر متزلزل حب الوطنی پر فخر ہے، بلاول بھٹوزر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مسیحی برادری کی غیر متزلزل حب الوطنی پر فخر ہے، مسیحی برادری کی زندگی مزید پڑھیں

آئینِ پاکستان تمام اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے، صدر آصف زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان تمام اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ ایسٹر کے موقع پر مسیح برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ ایسٹر مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی

سینیٹ انتخابات ،سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 2اپریل کو طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 2اپریل کو 12بجے دن سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران سندھ سے سینیٹ کی 12نشستوں کے لیے انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکا کیساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ امریکا سے تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن و سلامتی اور مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے بالواسطہ وفاقی حکومت کو قرض فراہم کرنیکا انکشاف

اسلام آباد(گلف آن لائن) ایک آزاد تھنک ٹینک نے اسٹیٹ بینک پر الزام لگایا ہے کہ وہ وفاقی حکومت کو بالواسطہ قرضے فراہم کررہا ہے، جس سے آئی ایم ایف کی سفارشات پر اسٹیٹ بینک کے قوانین میں کی گئی مزید پڑھیں