خواجہ محمد آصف

عدلیہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہے، پنچایت نہیں لگاتی،خواجہ آصف

سیالکوٹ(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے پنچایت لگانا نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے (ن لیگی رہنما مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

پی ٹی وی فلکس کے افتتاح کی بے پناہ خوشی ہوئی، یہ پروگرام جولائی 2022ء میں شروع کیا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی وی فلکس کے افتتاح کی بے پناہ خوشی ہوئی، یہ پروگرام جولائی 2022ء میں شروع کیا گیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ٹی وی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

بلاول بھٹو زر داری کے مطابقے پر چین کی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کے لئے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے مطالبے پر چین کی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کے لئے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی۔ گلگت بلتستان کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پر مزید پڑھیں

کشمیری شہری

کشمیری شہری کی ہلاکت پر پردہ ڈالتے ہوئے بھارتی صحافیوں کی فون کال لیک

سری نگر( گلف آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوج و پولیس کے مظالم پر پردہ ڈالنے کے لیے انڈین صحافی بھی حقائق کو مسخ کرنے لگے، کشمیری شہری کی ہلاکت کے معاملے پر بھارتی صحافیوں کی فون مزید پڑھیں

شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ ملک میں جمہوری عمل کو مستحکم کرنے کے لیے مذاکرات کی حمایت کی ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ و چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے ہمیشہ ملک میں جمہوری عمل کو مزید پڑھیں

چوہدری سرور

حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے، چودھری سرور

لاہور( گلف آن لائن)سابق گورنرپنجاب وپاکستان مسلم لیگ (ق)کے چیف آرگنائزرچوہدری سرور نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے۔ چوہدری سرور نے کہا شہبازشریف اور آصف زرداری، چوہدری شجاعت سے مزید پڑھیں

چینی معیشت

چینی معیشت کے اشاریوں میں مثبت رجحان برقرار

بیجنگ ( گلف آن لائن) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور قومی ادارہ شماریات کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے اپریل کے لئے ملک کا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس اور نان مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں