شاہ عبدالعزیز پارک

شاہ عبدالعزیز پارک پرگرین ریاض کے تحت تعمیراتی کام شروع

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے شاہی کمیشن برائے ریاض کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شاہ عبدالعزیز پارک پرگرین ریاض منصوبے کے تحت تعمیراتی کام شروع کر دیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ پارک کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور شہزادی نورہ بنت مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ میں انٹرنیشنل سکول قائم کرنے کااعلان

ریاض(نمائندہ خصوصی)مکہ مکرمہ کی ام القری یونیورسٹی اور وادی مکہ کمپنی نے العابدیہ کے علاقے میں انٹرنیشنل سکول قائم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی معیار کا اسکول 25 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر مزید پڑھیں

سعودی ائیر لائن

سعودی ائیر لائن فلائی ناس کا 160 طیارے خریدنے کا معاہدہ

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کی لو بجٹ ایئرلائن فلائی ناساپنے بیڑے کو وسعت دینے کیلیے مزید 160 ایئربس طیارے خریدے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق کے مطابق فلائی ناس کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ 160 ایئربس طیاروں کی خریداری مزید پڑھیں

چین

چین کو چاند پر پانی مل گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی سائنسدانوں کو حالیہ تحقیق کے دوران چاند کی مٹی کے نمونوں میں پانی کے آثار ملے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ چاند مشن چینگ فائیو کے ذریعے زمین پر مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس تمہیں نوکری سے نکال دیا گیا،ریاست شمالی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کملا ہیرس پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران اراکین کانگریس کا اٹھنے سے انکار، گیلری سے 3مظاہرین گرفتار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے بڑے پیمانے پر احتجاج کے دوران امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہذیبی قوتوں کی فتح کے لیے امریکہ اور اسرائیل کو ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ نیتن یاہو نے مزید پڑھیں

تائیوان

تائیوان میں سمندری طوفان گیمی نے تباہی مچا دی، کارگو جہازڈوب گیا

تائےپی (نمائندہ خصوصی)سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد 240کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کی ہواﺅں سے تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکراگیا، طوفان نے تائیوان میں تباہی مچادی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے ٹکرانے سے تیز بارش کا مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا پی ٹی آئی رہنماﺅں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیاہے،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حزب اقتدار کے رہنماﺅں کی گرفتاری پر تشویش ہے،ترجمان میتھیو ملر مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ، نومبر میں 63فیصد عوام کی حمایت ملنے کا امکان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا میں رواں سال نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ اب تک سب سے آگے ہیں،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال نومبر میں ہونے والے امریکا کے صدارتی انتخابات سے قبل ہی مزید پڑھیں