دودھ فروشوں

شیر فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوںمیں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)ٹیٹرا پیک کمپنیوں کے بعد شیر فروشوں نے بھی کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں شیر فروشوں نے فی لیٹر دودھ کی قیمت میں 20روپے اضافہ کر دیا جس سے مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت

پنجاب سے دیگر صوبوں میں مرغی لیجانے پر پابندی عائد، بلوچستان میں شدید قلت ،فی کلو گوشت کی قیمت 720روپے تک پہنچی گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی )پنجاب نے بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔مرغی کی سپلائی بند ہونے سے کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور شہر میں مرغی کے فی کلو گوشت کی مزید پڑھیں

بجلی

عوام کوبجلی کا نیا جھٹکا،بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت کی طرف سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان ہے، اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے کام کررہے ہیں، علی پرویز ملک

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالے کے لیے کام کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آٹے کے تھیلے

پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ

پشاور(نمائندہ خصوصی) پنجاب سے گندم کی بندش کے باعث پشاور میں 80 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے درالحکومت پشار میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 79198 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور انڈیکس میں تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں 211 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ آغاز ہوا جس سے انڈیکس کی مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان،انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) رواں کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا ۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق بدھ کو کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر کی مزید پڑھیں