برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ جولائ 26, 2024July 26, 2024 137 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 405 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related