بابر اعظم اور محمد رضوان

بابر اور رضوان سمیت کئی قومی کرکٹر رواں برس حج ادا کریں گے

لاہور (گلف آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ اگلے ماہ جون کے دوسرے ہفتے حج کی ادائیگی کیلئے مزید پڑھیں

محمد عامر

بابر ہمارا جونیئر تھا اس سے ہماری کبھی لڑائی نہیں ہوئی ‘محمد عامر

لاہور (گلف آن لائن) پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر اعظم ان کے جونیئر تھے اور انہوں نے ہمیشہ عزت کی۔ایک پروگرام کے دوران مداح کے سوال پر عامر نے بتایا کہ بابر سے میری نہیں بنتی مزید پڑھیں

آفریدی

کوئی یہ سوچتا ہے کہ پاکستان کو اکیلا لے کرچلوں گا تو یہ بھول ہے’شاہد آفریدی

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ پاکستان کو اکیلا لے کر چلوں گا تو یہ اس کی بھول ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی مزید پڑھیں

محمد عامر

ماضی میں انڈر 19 میچ کے دوران ملائیشیا میں ڈاکٹرز کی غلط دواؤں کی وجہ سے طبیعت شدید بگڑ گئی تھی، محمد عامر کا انکشاف

لاہور (گلف آن لائن)فاسٹ بولر محمد عامر نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انڈر 19 میچ کے دوران ملائیشیا میں ڈاکٹرز کی غلط دواؤں کی وجہ سے ان کی طبیعت شدید بگڑ گئی تھی۔ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا مزید پڑھیں

فہیم اشرف

میں پاکستانی لڑکی سے شادی کروں گا اور لڑکی والدین کی پسند کی ہوگی، فہیم اشرف

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہاہے کہ میں پاکستانی لڑکی سے شادی کروں گا اور لڑکی والدین کی پسند کی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں قومی کھلاڑی فہیم اشرف نے نجی چینل کے مزید پڑھیں

بابر اعظم اور محمد رضوان

بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کیلئے امریکا روانہ

واشنگٹن (گلف آن لائن)بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔ بابر اعظم مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے

لاہور (گلف آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس دو روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچیں گے، یہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں