اپوزیشن اور حکومت

چیئر مین نیب کیلئے نئے ناموں پر ڈیڈلاک ،اپوزیشن اور حکومت تاحال نئے چیئرمین نیب کے ناموں کا فیصلہ نہ کرسکی

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے بعد نئے چیئرمین نیب کیلئے نئے ناموں پر بھی ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ،اپوزیشن اور حکومت تاحال نئے چیئرمین نیب کے ناموں کا فیصلہ نہ کرسکی ۔مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

شہبازشریف

عمران نیازی نے معاشی جنگ میں آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے، شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران نیازی نے معاشی جنگ میں آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے،سٹیٹ بینک کی چابیاں آئی ایم ایف کو دینے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سینما اور فلم پروڈکشن کی مشینری پر نہیں غیر ملکی ڈرامہ در آمد کر نے اور اشتہارات میں غیر ملکی ماڈلز لینے پر بھاری ٹیکس عائد کیاگیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ سینما اور فلم پروڈکشن کی مشینری پر نہیں غیر ملکی ڈرامہ در آمد کر نے اور اشتہارات میں غیر ملکی ماڈلز لینے پر بھاری ٹیکس عائد کیاگیا مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی ملاقات

وزیر اعظم سے عثمان بزدار کی ملاقات ،سول انتظامیہ اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

لاہور (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملاقات کی جس میں سول انتظامیہ اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چار اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چار اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا حکومت کی جانب سے منی بجٹ پر وزراء کے بیانات پر سخت تشویش کااظہار

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی جانب سے منی بجٹ پر وزراء کے بیانات پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرا عوام کو گمراہ کر رہے ہیں،ٹیکسز کا سارا بوجھ عوام پر پڑے گا، مزید پڑھیں

سعید غنی

منی بجٹ سے دو ارب نہیں بلکہ 160 ارب روپے کابوجھ عوام پرپڑیگا، ادویات کے خام مال پرٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے مزید مہنگائی ہوگی،سعید غنی

کراچی(گلف آن لائن) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے دو ارب نہیں بلکہ 160 ارب روپے کابوجھ عوام پرپڑیگا، ادویات کے خام مال پرٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے مزید مہنگائی ہوگی، سندھ مزید پڑھیں

عمران خان

کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا’عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اس راستے پر چل رہے ہیں جو قوم کی عظمت کا راستہ ہے جبکہ کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا، پاکستان میں مزید پڑھیں

سبزیاں چکن

وفاقی حکومت کے منی بجٹ کو مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (گلف آن لائن) وفاقی حکومت کے منی بجٹ کو مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر سعودی شہریوں کا ناراضگی کااظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر سعودی شہریوں نے ناراضگی کااظہار کیا ۔شاہ محمود قریشی کے سعودی سفیر کے ساتھ رسمی ملاقات میں غیر رسمی انداز مزید پڑھیں