چوہدری شجاعت حسین

سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی غیر قانونی ،چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ(ق) کے صدر برقرار

اسلام آبا (گلف آن لائن) الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر قرار دیتے ہوئے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دے دیا، چودھری شجاعت حسین پارٹی کے صدر برقرار رہیں گے۔ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

چودھری شجاعت سے پارٹی چھیننے کے فسطائی ذہن کو شکست ہوئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت سے ق لیگ چھیننے کے فسطائی ذہن کو شکست ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

مالی اصلاحات کےلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(گلف آن لائن) آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ مالی اصلاحات کےلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے،امید ہے کہ پروگرام مقررہ وقت موثر طور پر مکمل ہوگا،تو ،امید ہے کہ حکومت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کے نام فائنل کرنے کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کو فائنل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ٹکٹوں کی تقسیم پر تمام ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز سے ملاقاتیں شروع کر مزید پڑھیں

فرخ حبیب

الیکشن ملتوی ہونے کی آئین میں گنجائش بالکل نہیں ہے،فرخ حبیب

فیصل آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءفرخ حبیب نے کہا ہے کہ دھماکے کے بعد الیکشن سے متعلق طے شدہ بیانیہ آگے بڑھانا شروع کردیا گیا، کہا جارہا ہے کہ الیکشن نہیں ہوسکتے حالات ٹھیک نہیں، پنجاب میں مزید پڑھیں

انتخابات

الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو نیا خط

اسلام آباد(گلف آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

ریلوے کے کرائے بڑھانے کا عندیہ ،ایک سال ساڑھے5ارب بوجھ برداشت کرنے کی سکت نہیں’ سعد رفیق

لاہور( گلف آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سزا دینی ہے تو وہاں سے شروع کریں جنہوںنے ملک کو اس حالت میں پہنچایا ہے ،اس ملک میں چلن بن گیا ہے جس نے ملک کو مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید نے زرداری کیخلاف اپنے الزامات پر گرفتاری کا خدشہ ظاہر کر دیا

لاہو ر(گلف آن لائن) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر شیخ رشید احمد نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اپنے الزامات پر گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے نائب مزید پڑھیں