خواجہ آصف

خواجہ آصف کا لیسکو کے خلاف ٹوئٹ، 3 اہلکار معطل

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے لیسکو کے خلاف کی گئی ٹویٹ کے بعد کارروائی کرتے ہوئے دو لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا ہے۔ ایکسیئن پھول نگر ڈویژن کے مطابق معطل کیے مزید پڑھیں

راجہ شہباز خان

انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ،خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

گلگت (نمائندہ خصوصی)چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے ،خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے مزید پڑھیں

اویس احمد خان لغاری

حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی’ وزیر توانائی

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی۔200 یونٹ سے کم بجلی صارفین کو سبسڈی دی جا رہی ہے ،200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

عیدالاضحی پر میں خود، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈاور تمام منتخب نمائندوں کے ساتھ گرائونڈ پر موجود رہا، میئر کراچی

کراچی(نمائندہ خصوصی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے عیدالاضحی کے موقع پر آلائش و صفائی آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے پریس کانفرنس میں میڈیا کو بتایا کہ عیدالاضحی پر وہ خود، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈاور مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

عبد الباسط سومرو کا قتل سندھ میں نظامِ انصاف کے مردہ ہونے کا ثبوت ہے حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی )امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے گلستانِ جوہر بلاک 8مگسی چوک میں مسلح افراد کا جماعت اسلامی کے امیدوار رکن صدیق سومرو کے جواں سال بیٹے اور ناظم حلقہ بھٹائی آباد امین سومرو کے بھتیجے عبد مزید پڑھیں

سیف الملوک کھوکھر

نواز شریف کے دلیرانہ فیصلے کی وجہ سے آج پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے ‘ سیف کھوکھر

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر کی جانب سے کھوکھر پیلس میں یومِ تکبیر اور عید ملن کی مناسبت سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لیگی کارکنان اور عوام کی مزید پڑھیں

شفیع جان

خیبرپختونخوا حکومت عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ،جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر کیلئے کوششیں جاری رکھے گی،شفیع جان

کوہاٹ (نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ شفیع جان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ صوبائی حکومت ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے اپنی کوششیں مزید پڑھیں

ترجمان

” قانون کی حکمرانی پر شی جن پھنگ کی منتخب تحریریں” کی جلد اول کا انگریزی ایڈیشن شائع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ” قانون کی حکمرانی پر شی جن پھنگ کی منتخب تحریریں” کی جلد اول کا انگریزی ایڈیشن حال ہی میں مرکزی ترجمہ و اشاعت پریس نے شائع کیا ،اور اب یہ ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن

سپر ٹیکس پر نظرثانی ، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے ‘ پاکستان ٹیکس بار

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹیکس نیٹ کو وسعت اور معیشت کے مزید پڑھیں