چین

چینی صدر کی ملک بھر کے تمام بچوں کو ینگ پاینئیرز کے ریڈ اسکارف ڈے کی مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بچوں کے عالمی دن کے موقع پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سی پی سی کی پہلی قومی کانگریس کے میموریل ہال اور نان حو انقلابی میموریل ہال میں مزید پڑھیں

عرفات منہاس

عرفات منہاس نے ڈیبیو میچ میں 42 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) عرفات منہاس کا ڈیبیو میچ میں ہی جادو چل گیا، پہلے ہی ون ڈے میں 42 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ کینگروز کا ٹاپ آرڈر عرفات منہاس کی گھومتی گیندیں کھیلنے میں ناکام رہا، عرفات منہاس نے آسٹریلیا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی دور میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، فیصل کریم کنڈی

ڈی آئی خان (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں نادرا آفس کی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

حکومت نے مشکل حالات کے باوجود معیشت کو درست سمت میں گامزن رکھا ‘ اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے مشکل ترین حالات کے باوجود معیشت کو درست سمت میں گامزن رکھا ،مطالبہ ہے کہ آئندہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

نوجوان نسل کو تمباکو کے خطرات سے بچانا قومی ذمہ داری ہے، صدر آصف زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہےتمباکو کی مصنوعات صحت اور معیشت کے لیے سنگین خطرات کا باعث ہیں، موجودہ اور آنے والی نسلوں کو تمباکو کی مصنوعات کے نقصانات سے بچانا اجتماعی ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ

معاہدے کے بہت قریب، ایران نے ایٹمی ہتھیاروں پر یقین دہانی کرا دی،ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا اور ایٹم بم بھی نہیں خریدے گا۔ امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ امریکا اور مزید پڑھیں

علی رضا سلیمی

پارلیمنٹ جلد آبنائے ہرمز پر ایرانی خودمختاری بارے قانون منظور کریگی: علی رضا سلیمی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی پارلیمنٹ کے پریزائیڈنگ بورڈ کے رکن علی رضا سلیمی نے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ جلد آبنائے ہرمز پر ایران کی خودمختاری اور انتظامی اختیار سے متعلق قانون منظور کرے گی۔ ایرانی پارلیمنٹ کے پریزائیڈنگ بورڈ کے مزید پڑھیں

پیٹ ہیگستھ

ایران سے ڈیل ہوگی تو آبنائے ہرمز کھل جائے گی، امریکی وزیرجنگ

سنگاپور (نمائندہ خصوصی) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہاکہ آبنائے ہرمز کی ناکا بندی برقرار ہے، جب ایران کے ساتھ ڈیل ہوگی تو آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی۔ امریکی وزیرجنگ نے سنگاپور میں بات چیت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں