نواف سلام

اسرائیل لبنان میں زمین جلا دو پالیسی پر عمل پیرا ہے،لبنانی وزیراعظم نواف سلام

بیروت(نمائندہ خصوصی) لبنانی وزیراعظم نواف سلام کا کہنا ہے اسرائیل لبنان میں زمین جلا دو پالیسی پر عمل پیرا ہے، اسرائیلی فوج کی مسلسل فضائی اور زمینی کارروائیاں خطے میں خطرناک کشیدگی کو جنم دے رہی ہیں۔ لبنانی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

محسن رضائی

ایران کی بحری ناکہ بندی امریکی صدر کی سفارتکاری سے غداری ہے،محسن رضائی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا کہ ایران کی بحری ناکہ بندی امریکی صدر کی سفارتکاری سے غداری ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی کہتے ہیں واشنگٹن مذاکرات میں حد سے زیادہ مزید پڑھیں

پیوٹن

یوکرین تنازع اختتامی مرحلے کے قریب، روس مذاکرات کیلئے تیار ہے: صدر پوتن

آستانہ (نمائندہ خصوصی) قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں دو روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر روسی صدر ولادیمیر پوتن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دورہ قازقستان کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے گئے مزید پڑھیں

امانت چن

غرور ،تکبر کرنے والے شخص کو کبھی عزت پاتے نہیں دیکھا ‘ امانت چن

لاہور(نمائندہ خصوصی ) نامور کامیڈین امانت چن نے کہا ہے کہ غرور اور تکبر کرنے والے شخص کو کبھی عزت پاتے نہیں دیکھا جبکہ عاجزی اختیار کرنے والا ہمیشہ لوگوں کے دلوں پر راج اور کامیابیاں سمیٹتا ہے ۔ ایک مزید پڑھیں

درفشاں سلیم

ہر مادی جذبے سے لاتعلقی ،خود کو اللہ کے سپرد کر دینا حج ہے’ درفشاں سلیم

لاہور(نمائندہ خصوصی )نامور اداکارہ درفشاں سلیم نے حج کی ادائیگی کے بعد طویل پوسٹ شیئر کردی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ درفشاں سلیم نے حج کی ادائیگی کے بعد چند تصاویر اور پیغام بھی شیئر کیا ہے۔اداکارہ نے مزید پڑھیں

میگھا

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے بلا تعطل فلمیں بنانا ہوں گی’ میگھا

لاہور( نمائندہ خصوصی)نامور گلوکارہ میگھا نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے بلا تعطل فلمیں بنانا ہوں گی ،جو یہ کہتے ہیں کہ پنجابی فلموں کا دور ختم ہو گیا میرا ان سے سوال ہے کہ مزید پڑھیں

الطاف حسن قریشی

وزیراعظم شہباز شریف کی مرحوم الطاف حسن قریشی کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے لیے انکے گھرگئے جہاں انہوں نے مرحوم الطاف حسن قریشی کے بیٹے کامران حسن قریشی اور بیٹی کرتبہ مظہر سے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پاک امریکہ تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہیں، یوسف رضا گیلانی

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان دیرینہ تعلقات کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی احترام، مشترکہ مقاصد اور مستقبل مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے کافی نہیں، حکومت کو فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں